حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع فیصل آباد کے زیرِ اہتمام پیغامِ حسین (ع) کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں علماء کرام، اکابرین، دانشوروں، تنظیمی عہدیداران اور عزادارانِ امام حسین (ع) نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر علامہ سید محمد تقی نقوی، صوبائی صدر جنوبی پنجاب علامہ سید عامر عباس ہمدانی، صوبائی صدر شمالی پنجاب علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی، صوبائی صدر وسطی پنجاب سید ساجد حسین نقوی، سربراہ ملتِ جعفریہ لندن مولانا سید محمد سبطین کاظمی سمیت دیگر علماء و اکابرین نے خطاب کیا۔
-
لاہور میں "امام حسینؑ امن کانفرنس" کا انعقاد: علماء کا محرم میں اتحادِ بین المسلمین اور امن کے فروغ پر زور
حوزہ/لاہور پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام "امام حسین علیہ السلام امن کانفرنس" کا پروقار انعقاد کیا گیا۔ دیوان سلمان فارسی ہال، محمدی مسجد حالی…
-
تنظیمی کارکنان کی فکری، دینی، اخلاقی، سیاسی اور تنظیمی تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام ’’تجدیدِ عہدِ وفا‘‘ کے عنوان سے ایک اہم تنظیمی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان…
-
نیشنل پیغامِ امن کمیٹی کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات؛
شدت پسندی، تکفیر اور دہشتگردی دشمن قوتوں کی سازش ہے، اس کے مقابلے میں علماء حکومت کے شانہ بشانہ ہیں، علامہ عارف واحدی
حوزہ / نیشنل پیغامِ امن کمیٹی کے وفد نے وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان…
-
قائد ملت جعفریہ اور مرکزی سیکرٹری جنرل سے “کاروان عہد و وفا” کے نمائندہ وفد کی ملاقات؛
معاشرے میں گروہ بندی سے اجتناب اور وطن عزیز میں ہم آہنگی کا فروغ ضروری ہے، علامہ سید ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے نمائندہ وفد بعنوان “کاروان عہد و وفا” نے صوبائی صدر علامہ ڈاکٹر…
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان، وسطی پنجاب کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس / تنظیمی کارکردگی اور صوبائی مسائل پر گفتگو
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان، وسطی پنجاب کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت…
آپ کا تبصرہ